نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
روڈریگو ڈٹرٹے کے ساتھ منگل کو مجوزہ اجلاس منسوخ کر دیا ہے۔ الوقت - امریکی صدر باراک اوباما نے فلپائن کے صدر روڈریگو ڈٹرٹے کے ساتھ منگل کو مجوزہ اجلاس منسوخ کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس نے اس کی اطلاع دی۔ بتایا جاتا ہے کہ فلپائن کے صدر روڈریگو ڈٹرٹے نے اوباما کو 'ماں کی گالی' دی تھی۔
قوم ...
روڈریگو ڈٹرٹے نے اوباما کو خطاب کرتے ہوئے دیا تھا، کیونکہ اوباما نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ لاوس اجلاس میں اسمنگلروں کے خلاف کاروائی کےبہانے عوام کے قتل عام کا مسئلہ فلپائن کے صدر کے ساتھ ملاقات میں اٹھائیں گے۔
فلپائن کے صدارتی دفتر کے رابطہ عامہ کے عہدیدار مارٹن آندانار نے اس بیان ...